Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سلمان خان کی محبت میں گرفتار تھی، سشمیتا کا انکشاف

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان کی محبت میں گرفتار تھی۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے معروف اداکارہ سشمیتا سین نے کہا کہ’’جو بھی پاکٹ منی ملتی، میں سلمان خان کے پوسٹرز خریدتی۔ ان دنوں فلم میں نے پیار کیا ریلیز ہوئی تھی، اس لیے میرے پاس اس فلم کے کبوتروں کی تصویر بھی تھی کیونکہ

Loading...