
لاہور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
لاہور سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز 203 حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ ٹیک آف ہوتے ہی پرندہ ٹکرانے سے متاثر ہوا، پائلٹ نے کاک پٹ سے کنٹرول ٹاور کو فوری آگاہ کیا ، لینڈنگ کی اجازت مانگنے پر رن وے کو کلیئر کر دیا گیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی







