Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

این ڈی ایم اے کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ ملائیشیا کیلئے امدادی سامان کی ترسیل جاری

وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ ملائیشیا کیلئے امدادی سامان کی ترسیل جاری ہے۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر ملائشیا میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے امدادی کی فراہمی کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے این ڈی ایم اے نے آج اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ ملائیشیا کیلئے امدادی سامان کی دوسری

Loading...