Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور

پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 1913 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1913 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1913 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 10 ہزار 810 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن بھر 471 کمپنیز کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 288 کمپنیز کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ، 129 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں ایک ارب 7 کروڑ 84 لاکھ سے

Loading...