Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رواں مالی سال کے سات ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ خوش آئند ہے، عاطف اکرام شیخ

پاکستان کی بزنس کمیونٹی کا اعزاز؛ عاطف اکرام شیخ ای سی او سی سی آئی کے صدر منتخب

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔  ای سی او پاکستان، ترکیہ، افغانستان، آذربائیجان، ترکمانستان سمیت وسط ایشیائی ممالک پر مشتمل ریجنل بلاک ہے۔ فورم کے اعلامیہ کے مطابق عاطف اکرام شیخ کا بطور صدر ای سی او سی سی آئی انتخاب 7 دسمبر 2024 سے آئندہ 2 سال کیلئے کیا گیا

Loading...