Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی ووڈ کے تینوں خان ایک ساتھ فلم کرنے کو تیار

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ  وہ، سلمان اور شاہ رخ خان فلم میں ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سلمان اور شاہ رخ خان فلم میں ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں، ہم 6 ماہ قبل

Loading...
Exit mobile version