
آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی بیٹی نے منگنی کرلی
عالمی شہرت یافتہ آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی بیٹی نے منگنی کرلی ہے۔ حال ہی میں آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن نے اپنے بینڈ کے ساتھی جسٹن لانگ کے ساتھ اپنی منگنی کا اعلان کیا ہے۔ 26 سالہ پیرس نے جسٹن کی سالگرہ کے موقع پر ان کے ساتھ محبت بھری تصاویر شیئر کیں، جن میں پروپوزل کے لمحات بھی شامل تھے۔ پیرس







