
این ڈی ایم اے نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی
این ڈی ایم اے نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں آئندہ ہفتے موسم زیادہ تر سرد رہنے کا امکان ہے، چند مقامات پر بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں بھی بارش اور برفباری متوقع ہے، پنجاب میں







