
فہد مصطفیٰ نے پہلے مسلم مرد سپر ہیرو کردار پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا
پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے پہلے مسلم مرد سپر ہیرو کردار پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے دیے گئے دو ایوارڈز کی تقریب کے دوران پہلی پاکستانی سپر ہیرو فلم سے متعلق گفتگو کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس طرح







