
گھر میں سب سے بڑا ہونے کے باوجود میرے والدین نے مجھے اداکاری سے نہیں روکا، کاشف محمود
پاکستان کے معروف اداکار کاشف محمود کا کہنا ہے کہ گھر میں سب سے بڑا ہونے کے باوجود میرے والدین نے مجھے اداکاری سے نہیں روکا۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار کاشف محمود نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر کیلئے کی جانے والی جدوجہد پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ’کیرئیر کے آغاز میں 7 سال







