
آئندہ 3 سالوں میں مہنگائی کتنی کم ہوگی؟ اہم رپورٹ جاری
وزارت خزانہ نے آئندہ 3 سالوں میں مہنگائی سے متعلق اہم رپورٹ جاری کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اگلے تین سالوں میں ملک میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد تک لائی جائے گی۔ پاکستان میں موجودہ مہنگائی کی شرح 23.4 فیصد کو رواں مالی سال 2025 میں کم کر کے 12 فیصد پر لایا جائے گا۔ مالی سال 2026 میں







