Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نجکاری کے عمل کو مزید تیز کریں گے، محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نجکاری کے عمل کو مزید تیز کریں گے۔  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے الشرق اور بلومبرگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 3 سے 5 سال میں برآمدات کو 30 ارب سے بڑھا کر 60 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں، گزشتہ 12 سے 14 ماہ میں معیشت کی بہتری کے لیے اہم پیش رفت ہوئی۔ انہوں

Loading...