Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مظاہرین کے تشدد سے راولپنڈی ڈویژن کے 170 اہلکار زخمی ہوئے، آر پی او راولپنڈی

آر پی او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ مظاہرین کے تشدد سے راولپنڈی ڈویژن کے 170 اہلکار زخمی ہوئے۔ آر پی او راولپنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مظاہرین نے ہکلہ کے مقام پر پولیس پر فائرنگ کی، پولیس نے صبر کا مظاہرہ کیا۔  انہوں نے کہا کہ مظاہرین کے تشدد سے راولپنڈی ڈویژن کے 170 اہلکار زخمی ہوئے، راولپنڈی ریجن

Loading...