Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کردی

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر، برآمدات، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری، درآمدات، مالی ذخائر اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا۔ ایف بی آر محصولات، نان ٹیکس آمدن سمیت مالی خسارے میں بھی اضافہ ہوا جبکہ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

Loading...