
شان شاہد بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے
پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ حال ہی میں معروف اداکار شان شاہد نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر باتھ روم سے تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ بغیر شرٹ نظر آ رہے ہیں۔ ان تصاویر پر کچھ مداحوں نے ان کی فٹنس کی تعریف کی جبکہ کئی لوگوں نے ان کو شدید تنقید کا







