Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک ایتھوپیا تعلقات سے خطے میں غربت کے خاتمے میں مدد مل رہی ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاک ایتھوپیا تعلقات سے خطے میں غربت کے خاتمے میں مدد مل رہی ہے۔  گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر نے ملاقات کی، اس موقع پر ایتھوپیا کے اعزازی قونصل جنرل ابراہیم خالد تواب بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پاک ایتھوپیا دو طرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، تجارت میں اضافہ اور وفود کے تبادلوں پر

Loading...