Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور

پی ایس ایکس میں کاروبار کا اختتام؛ 100 انڈیکس میں 1781 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1781 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1781 پوائنٹس کے اضافے سے 97 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن بھر مجموعی طور پر 455 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 249 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 165 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں 96 کروڑ 91 لاکھ سے

Loading...