Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابل مذمت ہے، عظمیٰ بخاری

پی ٹی آئی نے خود کو ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ ثابت کر دیا، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ریاست کےخلاف الجہاد الجہاد کے نعرے لگا کر پی ٹی آئی نے ثابت کیا یہ ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ ہے۔  وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کے سیاسی ونگ نے”جہادی اسکواڈ“ بھی قائم کردیا ہے، فتنہ پارٹی نے جہادی اسکواڈ کو مسلح کیا ہے، یہ جہادی اسکواڈ اسلحے، شیلنگ، غلیلیں، کانچ

Loading...