
اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 97 ہزار کی تاریخی حد عبور کر گیا
اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 97 ہزار کی تاریخی حد عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1600 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 97 ہزار 241 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ کاروبار کے دوران ایک وقت میں سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 97 ہزار270 پوائنٹس پر بھی گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ







