Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایم ایس ٹی پی پاکستان کی ترقی کیلئے نئے راستے کھولے گا، نیول چیف

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے کہ پی ایم ایس ٹی پی پاکستان کی ترقی کیلئے نئے راستے کھولے گا۔ پاکستان کے پہلے میری ٹائم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کی گراؤنڈ بریکنگ تقریب کا کراچی ایکسپو سینٹر میں انعقاد کیا گیا جس میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔     تقریب سے خطاب کرتے

Loading...