Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا آئیڈیاز کا دورہ

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آئیڈیاز کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آئیڈیاز 202 کے بارہویں ایڈیشن کا کراچی ایکسپو سینٹر میں تفصیلی دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ

Loading...