Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صوبے کی ترقی میں وفاق کا کردار قابل تحسین ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ صوبے کی ترقی میں وفاق کا کردار قابل تحسین ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے ملاقات کی جس میں صوبوں کی ترقی میں وفاق کے کردار، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ بین الصوبائی ہم

Loading...