
اعظمیٰ بخاری پہلے زمینی حقائق معلوم کریں، پھر بیان دیں، شرجیل انعام میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اعظمیٰ بخاری پہلے زمینی حقائق معلوم کریں، پھر بیان دیں۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے وزیر اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کے انتظام پر سندھ کے خدشات بے بنیاد نہیں ہیں، پانی سب کا مشترکہ حق ہے، بغیر اتفاق رائے کے کوئی بھی منصوبہ شروع







