
چئیرمین پی سی بی کا سابق قومی کرکٹر نذیر جونیئر کے انتقال پر اظہار افسوس
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق قومی کرکٹر و ایمپائر نذیر جونیئر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا اور نذیر جونیئر کی کرکٹ کے حوالے سے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت







