Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا امکان نہیں کیونکہ 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت نہیں ہوئی، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا امکان نہیں کیونکہ 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت نہیں ہوئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا امکان نہیں، 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ توشہ

Loading...