Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار 4 نئے بحری جہاز بیرون ملک سے آرڈر کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار 4 نئے بحری جہاز بیرون ملک سے آرڈر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی این ایس سی حکام کے مطابق جہاز آرڈر طےکرنے کے لیے پی این ایس سی ٹیم رواں ہفتے چین روانہ ہورہی ہے اور پی این ایس سی کے لیے جہاز چین سے خریدیں جائیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایک جہازکی بیشتر رقم پاکستانی روپے میں ادا

Loading...