
وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کے فیز ون سے متعلق رپورٹ پیش
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کے فیز ون سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کے فیز ون سے متعلق رپورٹ ڈی جی سندھ سیف سٹی اتھارٹی آصف اعجاز شیخ نے پیش کی ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت فیزز میں صوبے کے تمام







