
وزیراعظم چاہتے ہیں کہ ملکی معیشت کو اپنے پیروں پر کھڑا کریں، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چاہتے ہیں کہ ملکی معیشت کو اپنے پیروں پر کھڑا کریں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئیڈن کے سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت بڑھانے پر بات ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو آپس میں قریب لانا مقصد ہے، پاکستان میں







