Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سپارک کا بچوں کو تمباکو نقصانات سے بچانے کیلئے اجتماعی اقدامات پر زور

سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے بچوں کو تمباکو نقصانات سے بچانے کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور دیا ہے۔ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ(سپارک) نے حکومت پاکستان کی تمباکو کنٹرول میں نمایاں کامیابیوں کو سراہا ہے جو عوامی صحت کے تحفظ اور مستقبل

Loading...