Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک عطیات سے نہیں چلتے ٹیکسز پر چلتے ہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک عطیات سے نہیں چلتے ٹیکسز پر چلتے ہیں۔ وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا کام صرف پالیسی دینا ہے، کاروبار چلانا صرف نجی شعبے کا کام ہے، ملک عطیات سے نہیں چلتے ٹیکسز پر چلتے ہیں، ہر کسی کو ٹیکس دینا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی ملکیتی

Loading...