
بالی ووڈ اداکار سونو سود کے وارنٹ گرفتاری جاری
بالی ووڈ اداکار سونو سود کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب کے شہر لدھیانہ کی عدالت نے مبینہ فراڈ کیس میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سونو سود کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ لودھیانہ سے تعلق رکھنے والے ایک وکیل راجیش کھنہ نے 10 لاکھ روپے کے فراڈ کا مقدمہ دائر کیا اور







