
پاور ڈویژن نے بجلی سہولت پیکج کا اعلان کردیا
پاور ڈویژن نے بجلی سہولت پیکج کا اعلان کردیا ہے۔ پاور ڈویژن کا بجلی سہولت پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بجلی کے فی یونٹ پر 26 روپے تک ریلیف دیا جائے گا، گزشتہ سال کے مقابلے اضافی بجلی کے استعمال پر بجلی ٹیرف میں ریلیف ملے گا۔ اضافی بجلی پر 26 روپے7 پیسے فی یونٹ کا فلیٹ ریٹ دیا جائے گا، پیکیج موسم سرما کے







