
چئیرمین پی سی بی کی آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ون ڈے جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ون ڈے جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف تاریخ ساز فتح۔ ویلڈن گرین شرٹس ویلڈن۔ انہوں نے کہا کہ تمام کھلاڑیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں، باولرز حارث رؤف اور شاہین آفریدی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں







