Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سینئر اداکار غیور اختر کو مداحوں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے

سینئر اداکار غیور اختر کو مداحوں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے ہیں۔ فن کے افق پر کئی سال تک چمکنے والا ستارہ غیور اختر اپنے فن کی بدولت مداحوں کے دلوں ميں آج بھی زندہ ہیں، غیور اختر 1946ء میں لاہور میں پیدا ہوئے، کامیڈی کرداروں کو اپنے منفرد انداز سے نبھانے والے اداکار نے فنی کيريئر کا آغاز ريڈيو پاکستان سے کيا۔ غیور اختر 1970ء میں

Loading...