Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹرمپ نے کہا وہ نئی جنگیں شروع نہیں کریں گے، مشاہد حسین سید

سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے کہا وہ نئی جنگیں شروع نہیں کریں گے۔  سینیٹر مشاہد حسین سید نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال سے کہہ رہا تھا کہ ٹرمپ کی واپسی ہوگی، کہا تھا ٹرمپ واپس آرہے ہیں، کیونکہ انکا میسج اسٹرونگ ہے، جوبائیڈن اور کمالاہیرس کا میسج کمزور اور امریکی عوام ان سے بد دل

Loading...