Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پورے ملک میں سب سے بہترین علاج سندھ میں ہوتا ہے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں سب سے بہترین علاج سندھ میں ہوتا ہے۔  وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے خلاف باضابطہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، میڈیا لوگوں تک چیزیں پہنچانے کے لیے ہماری آنکھیں، کان ہے، صحت کے شعبے میں کسی صوبے کے پاس سندھ جیسے منصوبے نہیں۔ انہوں نے کہا

Loading...