
ماہرہ خان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے 6 نومبر کو ایوارڈ دیے جانے کی پوسٹ شیئر کی ہے۔ برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے سپر اسٹار اداکارہ کو ان کی عالمی سینما میں خدمات اور ثقافتی سفیر کے طور پر اہم







