Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ممتاز شاعر و ادیب صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی 47ویں برسی

اردو ادب کے ممتاز شاعر و ادیب صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی آج 47ویں برسی منائی جارہی ہے۔ بچوں کیلئے ان کی تخلیقات کو بے حد مقبولیت ملی،’’ ٹوٹ بٹوٹ‘‘ ان کا ہی تخلیق کردہ کردار ہے جو آج بھی ہمارے ذہن پر نقش ہے، ’’ٹوٹ بٹوٹ” کے خالق صوفی غلام مصطفیٰ تبسم 4 اگست 1899ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ صوفی غلام مصطفیٰ نے اعلیٰ تعلیم کے

Loading...