
بھارتی وزیر اعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ اپنے دوست ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں تاریخی کامیابی پر مبارک باد دینا چاہتا ہوں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ مستقبل میں امریکہ اور بھارت کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کی امید رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ







