Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام آباد پولیس اور اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال میں میڈیکل سروسز کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد پولیس اور اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال میں میڈیکل سروسز کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے شہداء کے خاندانوں کو اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال میں علاج معالجے پر خاص رعایت معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کے مطابق ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال، آئی سی ٹی پولیس کے ملازمین اور ان کے خاندانوں کو سبسڈائزڈ میڈیکل سروسز فراہم کرے گا۔ یہ معاہدہ

Loading...