
موسمیاتی تبدیلی کا اثر آنے والے دنوں میں مزید نظر آئے گا، شیری رحمان
پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کا اثر آنے والے دنوں میں مزید نظر آئے گا۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے بریتھ پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس تقریب کے انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، پاکستان کی 55 فیصد انرجی رنیوایبل ہے، میڈیا کو ایسی چیزوں کو فرنٹ پیج پر جگہ دینی چاہیے،







