Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم کاربن پالیسی گرین فائنانس پر کام کر رہے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم کاربن پالیسی گرین فائنانس پر کام کر رہے ہیں۔  وفاقی وزیر احسن اقبال نے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس بریتھ پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان 1% سے بھی گیسسز کا اخراج کرتا ہے، ہم موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترین ممالک میں سے ہیں، 2 سال قبل سیلاب سے ایک تہائی پاکستان متاثر ہوا۔

Loading...