Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دو ریاستی حل کو عملی شکل دیئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ دو ریاستی حل کو عملی شکل دیئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔  وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ او آئی سی اُمت مسلمہ کی مشترکہ آواز ہے، ہمیں یکجا ہو کر فیصلے لینے ہوں گے، فلسطین کا دفاع پوری مسلم دنیا کی مشترکہ ذمہ داری ہے، پاکستان فلسطینی ریاست کے عالمی اعتراف کے لیے بھرپور سفارتی

Loading...