
ماورا حسین اور امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ حال ہی میں اداکارہ ماورا حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کی ہیں، ماورا یہ تصاویر لاہور کے شاہی قلعے میں لی گئی ہیں۔ تصاویر کے کیپشن میں ماورا نے لکھا کہ ’اور تمام افراتفری کے درمیان میں نے آپ کو پالیا‘، ساتھ ہی ماورا نے نکاح کی تاریخ لکھتے







