Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آسٹریلیا میں شدید بارشوں کے باعث تباہ کن سیلاب؛ ہزاروں افراد بےگھر

آسٹریلیا میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے تباہ کن سیلاب نے ہزاروں افراد کو اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور کردیا۔  کارڈویل میں ایک گھر کی چھت پر پھنسے تین افراد کو ریسکیو کیا گیا، جبکہ انگھم میں ایک شخص کو اس وقت بچایا گیا جب اس کی گاڑی پانی میں بہہ گئی تھی۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ پانی کی سطح مزید بلند ہوگی اور صورتحال

Loading...