آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی تبدیلی کا امکان ذرائع کے مطابق سہیل چودھری کو نیا آئی جی اسلام آباد مقرر کیا جا سکتا ہے۔