1980 کے بعد تصاویر کو 19 ویں صدی کا روپ دینے کا نیا ٹرینڈ چل پڑا؛ 5 آسان پرومٹس جانیں انیسویں صدی کے حقیقت سے قریب پورٹریٹ میں تبدیل کرنے کا رجحان سامنے آگیا۔