اگلے 3 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی؛ ڈیزل کی قیمت 400 کراس کرگئی اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 12 سے 14 ستمبر 3 روز کے لئے ہوگا۔