لیگی رکن کے انتقال کے بعد قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کی پوزیشن کمزور ہوگئی وزیراعظم کو عہدے پر برقرار رہنے یا وزیراعظم منتخب ہونے کے لیے 169 ووٹ درکار ہوں گے۔