سوراب؛ دہشت گردوں کی تیار کردہ بارودی گاڑی قبل از وقت پھٹ گئی، 8 دہشت گرد ہلاک مختلف واقعات میں فتنۃ الہندوستان کے مجموعی طور پر 18 دہشت گرد ہلاک کیے جاچکے ہیں، آئی ایس پی آر